شونیہ  Shoniya Mahjal Surinder Raz
SKU: 31514207906

شونیہ Shoniya Mahjal Surinder Raz

Sale price$450.00 Regular price$500.00
Save 10%

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Jul 8 - Jul 13

Promo Codes Available:

For Your Every Summer RSVP, with Code: SUMMER15

Description

شونیہ Shoniya Mahjal Surinder Raz

کبھی کبھی ایک کہانی صرف کہانی نہیں ہوتی۔ وہ ایک دروازہ ہوتی ہے، جو قاری کو اس کی اپنی ذات کے گہرے، ان دیکھے گوشوں تک لے جاتی ہے۔ شونیہ ایسا ہی ایک دروازہ ہے۔ یہ ناول محض ایک روایتی قصہ نہیں ، بلکہ ایک فکری، روحانی اور فلسفیانہ جستجو ہے۔ ایک ایسا شجر ہے جو کپل منی کی ساتھ یہ درشن سے شروع ہو کر اننت اور اویکتا کے عشق ، ہجر ، یوگ ، فلسفے کی گہرائیوں تک پھیلتا ہے۔

شونیہ یعنی کچھ نہ ہونا اس ناول کا مرکزی استعارہ ہے۔ مگر یہ عدم صرف ریاضیاتی صفر نہیں، بلکہ وہ روحانی مقام ہے جہاں شعور اپنی آخری حد کو چھو لیتا ہے، جہاں میں کا پردہ بنتا ہے اور سب کچھ ایک کچھ بھی نہیں میں تحلیل ہو جاتا ہے۔ جب کپل منی کی تحقیق شونیہ کو جب اننت نے اپنی ریاضت سمادھی ذریعے دریافت گیا، تو یہی دریافت اس ناول کی بنیاد بنی۔

یہ ناول سترہ ابواب پر مشتمل ہے، اور ہر باب ایک الگ جہت، ایک نئی پرت ، اور ایک تازہ سوال کو جنم دیتا ہے۔ اننت کا کردار ایک عاشق بھی ہے، ایک فلسفی بھی، اور ایک یوگی بھی۔ او یکتا صرف محبوبہ نہیں، بلکہ ایک روحانی علامت ہے۔ وہ اننت کے موکش کی کنجی ہے، اور جو خود بھی ایک تپسیا سے گزرتی ہے۔ منی اکھنڈ، ایک خاموش رہنما کی صورت، اننت کو اس کے اندر کے تضاد سے روشناس کراتا ہے۔

ناول میں عشق کی بے قراری، ہجر کی اذیت، اور وصال کی روحانی کیفیت کو اس انداز میں بیان کیا گیا ہے کہ قاری خود کو ان جذبات میں ڈوبا ہوا پاتا ہے۔ مگر یہ سب کچھ صرف جذباتی نہیں ہر منظر ، ہر مکالمہ ، ہر کیفیت ایک فلسفیانہ پس منظر رکھتی ہے۔ یہاں پر یوگ، کو نہایت سادہ مگر گہرے انداز میں بیان کیا گیا ہے۔

شونیہ میں سائنس اور دھرم کے درمیان مکالمہ بھی ہے، تضاد بھی، اور تکمیل بھی۔ انت جب ان دونوں کے بیچ ادراک کا راستہ چلتا ہے، تو وہ قاری کو دعوت دیتا ہے کہ وہ بھی اپنے اندر جھانکے ، اپنے شعور کی آواز سنے، اور خود کو جانے۔

یہ ناول صرف پڑھنے کے لیے نہیں، محسوس کرنے کے لیے ہے۔ یہ ایک ایسا جوس ہے، جیسا کہ مصنف خود کہتا ہیں کہ ، جو فلسفے، عشق، اور شعور کے پھلوں سے نچوڑا گیا ہے اور ادب کے قاری کے لیے پیش کیا گیا ہے۔ اگر آپ نے کبھی سوچا ہے کہ میں کون ہوں؟ ، آتما کیا ہے ؟ پر ماتم اور ایشور میں کیا فرق ہے؟، یا محبت اور موہ میں کیا فرق ہے۔ تو یہ ناول آپ کو بہت سی الجھنوں سے آزاد کرتا ہے۔

سنیل گرڑو

Shipping Notes
  • Free Standard Shipping on $100+ Orders to the USA.
  • Except Preorder products are shipped in 48 hours.
  • Delivery to the USA:
  1. Standard Shipping : 3-10 business days
  • If time is of the essence, please consider selecting expedited delivery for faster service.
Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy
SKU: 31514207906

Discover Niche Categories That Outsell

Top-Converting Item to Boost Your Average Order

4.8 ★★★★★
Based on 793 reviews
Sort
Highest Rating
Newest First
Oldest First
Product Reviews
C
Verified Purchase
C.Rivera
Grantham, US
★★★★★ 5
Kind of expensive for only 1 cartridge
Size: 1 Count (Pack of 1)
Great product!
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on September 23, 2025
J
Verified Purchase
Jim Kuzma
New York, US
★★★★★ 5
kuzmaj85254
Size: 1 Count (Pack of 1)
This is a great product.
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on January 23, 2022
A
Verified Purchase
Amazon Customer
Grantham, US
★★★★★ 4
Runs out quick
Size: 1 Count (Pack of 1)
I really like this ink however; they do run out quite fast. They print very nice colors.
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on June 2, 2026
D
Verified Purchase
Daryl Hockaday
Carnegie, US
★★★★★ 5
Does what it's supposed to do!
Size: 1 Count (Pack of 1)
Worked as advertised
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on August 16, 2023
W
WB
Dallas, US
★★★★★ 5
Epson 812 magenta ink
Size: 1 Count (Pack of 1)
Always works well.
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on May 10, 2026

recommand products