SKU: 81131493254

دل کی گیتا | Dil Ki Gita

Sale price$135.00 Regular price$150.00
Save 10%

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Jul 11 - Jul 16

Promo Codes Available:

For Your Every Summer RSVP, with Code: SUMMER15

Description

دل کی گیتا | Dil Ki Gita: 1883 1970 35 1940 1943 1946 ( ) ( ) 1902 1956 1924 1938 ( ) 1924 1935 32 24 28 1961

مصنف: تعارف
خواجہ دل محمد شیخ خاندان سے تعلق رکھتے تھے ان کے مورث اعلیٰ سلطان محمود غزنوی کے عہد میں اسلام لائے۔ ان کا آبائی وطن غزنی تھا۔ ان کے بعد کے بزرگ لاہور آ کر آباد ہو گئے۔ آباد و اجداد کا پیشہ تجارت تھا۔ حوادث روزگار اور انقلاب زمانہ کا مقابلہ کرتے ہوئے یہ خاندان ہر دور میں ترقی کرتا رہا۔خواجہ دل محمد لاہور کے کوچہ ’’گیان‘‘ عقب کشمیری بازار میں فروری 1883 ء میں خواجہ نظام الدین ابن خواجہ نور محمد کے گھر پیدا ہوئے۔ قرآنی تعلیم کا آغاز چار برس کی عمر میں سنہری مسجد سے کیا۔ کلام ناظرہ کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد اسلامیہ ہائی سکول شیرانوالہ گیٹ میں داخل ہوئے اور میٹرک تک تعلیم اسی سکول سے حاصل کی۔ اسی دوران انجمن حمایت اسلام نے اسلامیہ ہائی سکول کی عمارت کے بالائی حصے میں کالج بھی قائم کر دیا۔ لہٰذا خواجہ دل محمد نے ایف اے اور بی اے کے امتحانات اسلامیہ کالج ہی سے پاس کئے۔ کالج کے زمانے میں شیخ سر عبدالقادر ان کے استادوں میں سے تھے اور ان کی شخصیت نے خواجہ دل محمد کی شخصیت پر گہرے اثرات مرتب کئے۔ریاضی کے مضمون سے خواجہ دل محمد کو ایک فطری مناسبت اور رغبت تھی۔ بیچلرز میں ان کے مضامین میں ریاضی کا ڈبل کورس تھا اور پھر یہی مضمون ماسٹرز میں اختیار کیا اور 1970 ء میں ریاضی میں ماسٹرز کا امتحان پاس کیا۔ اس کے بعد اسلامیہ کالج ہی میں استاد مقرر ہو گئے۔ کالج کے ساتھ آپ کی وابستگی والہانہ تھی۔ مختلف وقتوں میں گرانقدر مشاہرے پر بھی نوکریوں کی پیشکش ہوئی۔ لیکن خواجہ صاحب نے فیصلہ ہمیشہ اسلامیہ کالج کے حق میں دیا اور 35 برس تک اس کالج میں تشنگان علم کو فیض یاب کرتے رہے۔ 1940 ء میں اس کالج کے پرنسپل ہوئے اور 1943 ء میں سبکدوش ہو گئے۔ ریٹائر ہونے کے بعد رجسٹرار ضلع لاہور مقرر ہوئے۔ 1946 ء میں تقسیم ہند کے وقت خرابی صحت کے سبب اس عہدے سے سبکدوش ہو گئے۔ ملازمت کے اس عرصہ کے دوران تصنیف و تالیف میں بھی مصروف رہے۔استاد کے طور پر خواجہ دل محمد بڑے کامیاب اور ہر دلعزیز تھے۔ ان کا علم اور تجربہ بڑا وسیع تھا۔ ریاضی جیسے خشک مضمون کو ایسے دلچسپ انداز سے پڑھاتے تھے کہ طلبہ کلاس میں شوق سے آتے اور خوش و خرم جاتے تھے۔ ان کی حیثیت بطور ریاضی دان مسلمہ تھی اور ان کے پائے کے ماہر ریاضیات انگلیوں پر شمار کئے جا سکتے تھے۔آپ کے نامو رشاگردوں میں شیخ عبداللہ سابق وزیر اعلیٰ ریاست مقبوضہ کشمیر ، عبدالحمید سالک، مولانا غلام رسول مہر اور پروفیسر تاج محمد خیال (بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کے پہلے چیئر مین) شیخ زاہد حسین (سابق گورنر سٹیٹ بنک) شامل ہیں۔ خواجہ دل ریاضی اور شاعری کی خداداد صلاحیت رکھتے تھے۔ آپ نے اپنی شاعری کا آغاز نعت گوئی سے کیا۔ 1902ء میں جب آپ ایف اے کے طالب علم تھے تو آپ کے والد نے آپ کی شاعری کے ابتدائی کلام کا مجموعہ ’’حمدو نعت‘‘ کے عنوان سے طبع کرایا لیکن اب اس کا کوئی نسخہ دستیاب نہیں ہے۔خواجہ دل محمد کی شاعری کا باقاعدہ آغاز انجمن حمایت اسلام کے سالانہ جلسوں میں قومی نظموں سے ہوا۔ طالب علمی کے زمانے میں خواجہ صاحب ان جلسوں میں نظمیں سناتے تھے جہاں اکابر شعرا کرام حالی، شبلی، ڈپٹی نذیر احمد، ارشد گورگانی نظمیں سناتے تھے۔ خواجہ دل محمد ان اکابر شخصیات سے داد بھی حاصل کرتے اور فیض بھی پاتے تھے۔ خدا نے انہیں ذہن سلیم عطا کیا تھا۔ اس لئے حالی، ارشد گورگانی، سائل دہلوی اور علامہ اقبالؒ کے کلام سے استفادہ کر کے انہوں نے اپنی شاعری کو بالیدگی بخشی۔ مولانا حالی اور اقبالؒ کے کلام سے متاثر ہو کر انجمن کے سالانہ جلسوں میں بڑی اچھی نظمیں پڑھیں۔ ان سالانہ جلسوں میں پڑھی جانے والی نظموں کا مجموعہ بڑا ضخیم تھا۔ چنانچہ بعد ازاں خواجہ صاحب نے اس مجموعے کی نظموں میں کانٹ چھانٹ کی اور دوبارہ 1956 ء میں ’’حیات نو‘‘ کے نام سے شائع کیا۔خواجہ دل محمد کی سیاسی اور سماجی خدمات کا دائرہ بہت وسیع ہے انہوں نے ملازمت کی پابندیوں کے باوجود قومی اور سیاسی تحریکوں میں حصہ لیا۔ 1924 ء میں خلافت اور کانگریس کی متحدہ کمیٹی کے ٹکٹ پر میونسپل کمیٹی کے الیکشن میں حصہ لیا اور دامے ‘ درمے ‘ قدمے ‘ سخنے مسلمانوں کی مدد کرتے رہے اور اپنی شاعری کے ذریعے اپنے ملک پاکستان کی نظریاتی سرحدوں کی حفاظت کا فریضہ سرانجام دینے کے ساتھ ساتھ مسلمانوں میں آزادی کا جوش اور ولولہ بھی پیدا کرتے رہے۔ 1938 ء میں انجمن حمایت اسلام کے جلسے میں پڑھی جانے والی نظم ’’محمد بن قاسم فاتح پاکستان‘‘ کا یہ شعر ان کے جذبات کا بھرپور ترجمان ہے۔ملا پنجاب و سندھ و سرحد و کشمیر کو یکجاخدا کے پاک بندے اپنا پاکستان پیدا کر(پاکستان کا نام چوہدری رحمت علی نے تجویز کیا تھا)۔ریاضی ایک مشکل اور خشک مضمون ہونے کے سبب طلبہ کیلئے ہمیشہ وبال جان رہا ہے لیکن خواجہ دل محمد نے اس کی تدریس میں ایسا شگفتہ اور دل کش اسلوب اختیار کیا کہ ریاضی سے بدکنے والے اس کے مداح ہو کر رہ گئے۔ آپ نے 1924ء میں الجبرے کی پیچیدگیوں کا آسان حل بذریعہ تصنیف پیش کیا۔ یہ الجبرا انتہائی مقبول ہوا اور ہزاروں کی تعداد میں چھپ کر فروخت ہوا۔ اس کی زبردست مقبولیت کے سبب آئندہ سال آپ نے مزید دو کتابیں تصنیف کیں۔ تینوں کتابوں کا سیٹ 1935 ء میں مکمل ہوا۔ یہ تینوں کتابیں ہر سکول میں رائج ہو گئیں۔ یہاں تک کہ یہ کتابیں علی گڑھ یونیورسٹی، بمبئی اور مدارس یونیورسٹی کے نصاب میں بھی منظور ہو گئیں۔ جیو میٹری کا اسلوب اس قدر پسند کیا گیا کہ ہندو سکولوں میں بھی یہ کتاب پڑھائی جانے لگی۔ ان کتب سے پہلے انجمن حمایت اسلام کے اسلامیہ سکولوں میں ہندو اور انگریز مصنفین کی کتابیں رائج تھیں مگر خواجہ دل محمد کی ان تصانیف کی طباعت کے بعد یہ کتابیں پڑھائی جانے لگیں۔ قیام پاکستان کے ایک سال بعد خواجہ دل محمد نے پاکستانی تعلیمی اداروں کیلئے اس مشہور سلسلے کو انگریزی سے اردو میں منتقل کر دیا۔ اردو میں نصابی کتب کا یہ پہلا معیاری سلسلہ تھا جس کی خوب پذیرائی ہوئی اور اسے ہاتھوں ہاتھ لیا گیا۔ خواجہ دل محمد کی مرتب کردہ ریاضی کی 32 کتب مختلف مدارج کے نصاب میں شامل رہیں۔خواجہ دل محمد نے پنجاب یونیورسٹی لاہور کی اعلیٰ جماعتوں کا نصاب تیار کرنے میں بھی حصہ لیا۔ پنجاب یونیورسٹی سنڈیکیٹ کے گیارہ برس تک ممبر اور 24 برس تک فیلو آف پنجاب یونیورسٹی رہے۔ لاہور امپرومنٹ ٹرسٹ کے چھ سال تک ٹرسٹی رہے۔ خواجہ صاحب نے اپنی تمام عمر علم و ادب اور سماجی خدمات میں گزاری۔آپ کا انتقال 28 مئی 1961 ء کو سرطان کی بیماری کے باعث ہوا۔۔۔

Shipping Notes
  • Free Standard Shipping on $100+ Orders to the USA.
  • Except Preorder products are shipped in 48 hours.
  • Delivery to the USA:
  1. Standard Shipping : 3-10 business days
  • If time is of the essence, please consider selecting expedited delivery for faster service.
Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy
SKU: 81131493254

Discover Niche Categories That Outsell

Top-Converting Item to Boost Your Average Order

4.2 ★★★★★
Based on 2204 reviews
Sort
Highest Rating
Newest First
Oldest First
Product Reviews
A
Verified Purchase
Amazon Customer
Natrona Heights, US
★★★★★ 4
Toddler loves them
Flavor Name: World Explorers Variety Pack, Size: 3.5 Ounce (Pack of 6)
I like the variety of flavors that I don’t get with standard food pouches. They’re like the food we eat, but they’re safe for my daughter which gives me peace of mind. I would buy more, more often, if it weren’t for the price.
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on September 15, 2024
A
Verified Purchase
Amazon Customer
Birmingham, US
★★★★★ 5
Child approved
Flavor Name: World Explorers Variety Pack, Size: 3.5 Ounce (Pack of 18)
Child loved all the flavors.
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on April 21, 2026
S
Verified Purchase
S+B
Alexandria, US
★★★★★ 5
Taste amazing with good quality ingredients
Flavor Name: World Explorers Variety Pack, Size: 3.5 Ounce (Pack of 18)
Love that I can expose my 6 month old to so many flavors so early on. Way better than rice cereal! I have tasted all flavors myself to see what my baby is eating and everything tastes amazing!!! Just bland, but thats good for babies ♡ good for use crunchy and silky Mamas
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on August 4, 2025
B
Verified Purchase
Blessed
Fort Morgan, US
★★★★★ 5
Quality and Taste Your Little Is Sure To Love!
Flavor Name: World Explorers Variety Pack, Size: 3.5 Ounce (Pack of 18)
Toddlers can be super finicky, but the textures and flavors of these Serenity easy to use meals are worth every penny! I appreciate the flavors in this variety pack are exactly what our little loves! When you care enough to give the best, then Serenity is the choice.
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on June 15, 2025
B
Verified Purchase
Ben F.
Port Orchard, US
★★★★★ 5
Good product, poor directions.
Color: Black, Size: B-88''W-4 Panel
The quality of the product was better than most at this price. The directions could have been much better even though I have an engineering background.
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on September 1, 2025

recommand products