Prisoners of Geography | سرحدوں کے قیدی | Tim Marshall | ماضی حال اور مستقبل کا جغرافیائی جائزہ
SKU: 87903299813

Prisoners of Geography | سرحدوں کے قیدی | Tim Marshall | ماضی حال اور مستقبل کا جغرافیائی جائزہ

Sale price$360.00 Regular price$400.00
Save 10%

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Jul 7 - Jul 12

Promo Codes Available:

For Your Every Summer RSVP, with Code: SUMMER15

Description

Prisoners of Geography | سرحدوں کے قیدی | Tim Marshall | ماضی حال اور مستقبل کا جغرافیائی جائزہPrisoners of Geography: Ten Maps That Tell You Everything You Need To Know About Global Politics Tim Marshall (The Great Game) ISBN 9786273002866 Pages 331

Prisoners of Geography: Ten Maps That Tell You Everything You Need To Know About Global Politics | Tim Marshall

کتاب امریکا، روس، چین، یورپ، مشرق وسطی، افریقہ ، ہندوستان و پاکستان، لاطینی امریکا اور آرکٹک ایسے خطوں کے جغرافیائی و سیاسی حالات پر گہری نظر ڈالتی ہے۔ نیم مارشل ، بیان کرتے ہیں کہ روس کی وسیع لیکن سرد اور دشوار گزار زمین نے اسے جارحانہ دفاعی حکمت عملی اپنانے پر مجبور کیا جبکہ چین کو اپنی مغربی سرحدیں محفوظ رکھنے کے لیے سخت اقدامات کرنے پڑے۔ اسی طرح، مشرق وسطی کی جغرافیائی اور قبائلی تقسیم، خطے میں تنازعات کو مزید پیچیدہ بنادیتی ہے۔

دنیا کی سیاست محض معاشی، عسکری یا سفارتی نقطہ نظر سے دیکھنا کافی نہیں جغرافیہ بھی سمجھنا ضروری ہو گا۔ تاریخ گواہ ہے کہ کوئی بھی قوم اپنی جغرافیائی حقیقتوں سے فرار حاصل نہیں کر سکی۔ یہی وجہ کہ طاقتور ترین ممالک بھی اپنی جغرافیائی حدود اور چیلنجز کے مطابق اپنی حکمت عملی تیار کرتے ہیں۔ یہ کتاب، جغرافیہ کی اسی ناگزیر حقیقت کو واضح اور بنیادی سوالات کے جواب تلاش کرتی ہے۔

روس اپنے ہمسایہ ممالک پر اثر و رسوخ کیوں برقرار رکھنا چاہتا ہے اور یوکرین کے ساتھ اس کے تعلقات اتنے پیچیدہ کیوں ہیں؟

چین اپنی مغربی سرحدوں پر کنٹرول رکھنے کے لیے سنکیانگ اور تبت پر گرفت مضبوط کیوں رکھنا چاہتا ہے ؟

امریکا کی قدرتی وسائل اور جغرافیائی تحفظ کی وجہ سے عالمی طاقت بنے میں کیسے ، مدد ملی؟

مشرق وسطی میں تیل اور قدرتی وسائل کی تقسیم نے اس خطے میں جنگوں اور تنازعات کو کیسے جنم دیا؟

ٹم مارشل نے اپنی کتاب میں انیسویں صدی میں افریقہ پر قبضے کی دوڑ اور مشرق وسطی، ہندوستان اور افغانستان میں عظیم طاقتوں کی سیاسی چالوں کا تفصیل سے ذکر کیا ہے۔ ان علاقوں میں جغرافیائی حقیقتوں نے عالمی طاقتوں کے مفادات متاثر کئے اور ان کے سیاسی فیصلوں کو شکل دی۔ انیسویں صدی کے آخر میں یورپی طاقتوں نے افریقہ میں اپنے اثرات پھیلانے کے لیے قبضے کی دوڑ شروع کی تھی۔ اس دوران، افریقہ کی جغرافیائی تقسیم اور وسائل نے یورپی طاقتوں کو براعظم میں مفادات کے حصول کے لیے ایک دوسرے کے خلاف رقابت میں ملوث کر دیا تھا۔ یورپ نے افریقہ کی وسیع زمینوں پر قابض ہونے کے لیے سیلفش سیاسی چالیں چلیں تاکہ اپنے معافی اور فوجی فوائد کے لیے خطے کو اپنے قابو میں کر رسکیں، جیسا کہ برطانیہ، فرانس، بیلجئیم اور دیگر طاقتیں ان علاقوں میں داخل ہوئیں۔ مشرق وسطی میں ، روس اور برطانیہ کی سیاسی چالوں کا مقصد اس خطے پر اپنے اثرات بڑھانا اور سٹراٹیجک راستوں پر کنٹرول حاصل کرنا تھا۔ روس کو گرم پانیوں تک رسائی کی شدید خواہش تھی، جب کہ برطانیہ اپنے سامراجی مفادات کے تحفظ کے لیے وہاں موجود تھا۔ روس اور برطانیہ کے درمیان اس سیاسی کشمکش کو ” گریٹ گیم“ (The Great Game) کہا جاتا ہے، جو افغانستان، ایران اور وسطی ایشیا کے علاقے میں شدت سے کھیلی گئی۔ برطانیہ نے ہندوستان میں اپنی سلطنت، مستحکم کرنے کے لیے افغانستان کو اپنے مفادات کے لیے اہم سمجھا۔ افغانستان کا جغرافیہ ، برطانوی ہندوستان اور روس کے درمیان بطور ایک بفر زون، برطانیہ کے لیے ایک نہایت اہم سڑا میجک مقام رکھتا تھا۔ برطانوی حکام نے اسے اپنے اثر ورسوخ میں رکھنے کی کوشش کی تاکہ روس کی بڑھتی ہوئی طاقت روک سکیں۔ روس نے بھی افغانستان کی طرف اپنی نظریں گاڑی ہوئی تھیں تا کہ وہ بر طانوی سامراجی طاقت کو چیلنج کر سکے۔ ٹیم مارشل نے اپنی کتاب میں ان سیاسی چالوں کا جائزہ لیا  اور جغرافیہ چھانا کہ کس طرح سرحدوں اور وسائل نے عالمی طاقتوں کے سیاسی فیصلوں کو متاثر کیا اور ان کی حکمت عمیلوں میں کلیدی عنصر ثابت ہوئے۔

ISBN 9786273002866

Pages 331

Shipping Notes
  • Free Standard Shipping on $100+ Orders to the USA.
  • Except Preorder products are shipped in 48 hours.
  • Delivery to the USA:
  1. Standard Shipping : 3-10 business days
  • If time is of the essence, please consider selecting expedited delivery for faster service.
Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy
SKU: 87903299813

Discover Niche Categories That Outsell

Top-Converting Item to Boost Your Average Order

4.8 ★★★★★
Based on 1142 reviews
Sort
Highest Rating
Newest First
Oldest First
Product Reviews
P
Verified Purchase
Perfenis
Houston, US
★★★★★ 5
Great lead. Beautiful color that complements my baby's fur
Size: 4ft - Large (1/2"), Color: Red, Size: 4ft - Large (1/2"), Color: Red
Very good. Just wish my dog wasn't so wuick to chew things up. Multi-purpose and getting a replacement lead was simple! Arriving tomorrow.
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on May 29, 2026
A
Verified Purchase
Amazon Customer
Battle Creek, US
★★★★★ 5
Just right for a small dog
Pattern Name: Half Ears, Size: 25 Count (Pack of 1)
Perfect for my 9 lb mini schnauzer. It's her #1 favorite treat. Keeps her busy for a long time (a few hours). Great quality. Bag lasts a long time. Have purchased multiple times.
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on May 28, 2026
K
Verified Purchase
Karla Browner
Fort Morgan, US
★★★★★ 5
Great product and value for the money
Pattern Name: Half Ears, Size: 4 Pound (Pack of 1)
Dog loves these. I only feed her natural food and treats. These are very healthy. She's a strong healthy 2 year old puppy. Will be buying again soon. It is a great product for the money. They are chewed up in minutes because she loves them. They do have a bit of an odor but it's not overbearing.
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on April 2, 2026
K
Verified Purchase
Kristina
Dallas, US
★★★★★ 5
A great natural treat option, my dog approves
Pattern Name: Full Ears, Size: 8 Count, Pattern Name: Full Ears, Size: 8 Count
Ingredients: Natural pig ears 👍, they smell smoky (my dog loves it, I don’t mind it), most of the time they are a decent size. My dog is half American bully and a heavy chewer so these are a great option for him. The quality is always good, and the bags I get are always fresh. These are a good treat for him when I have to sneak out for a bit or when I am leaving for work in the morning. I have purchased these several times. I also appreciate the eco friendly bag :)
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on February 23, 2026
T
Verified Purchase
Tannika Jones
Lowell, US
★★★★★ 4
Dog Treats
Pattern Name: Full Ears, Size: 8 Count
The pit bull and shiba inu love them.
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on March 4, 2026

recommand products